مرکزی، پنجاب اور سندھ فلم سنسربورڈ نے کنگنا رناوت کی نئی فلم” مانیکارنیکا “کو پاس کر دیاجس کے بعد فلم ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی۔بتایاگیاہے کہ 100کروڑ بجٹ سے بنائی گئی ایکشن ڈرامہ فلم میں کنگنا رناوت نے جھانسی کی جنگجو رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم بغیر کسی اعتراض اور کٹنگ کے سنسر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔ فلم کی کاسٹ میں بنگالی سپر اسٹار جیشو سین گپتا، انکیتا لوکنڈھے ، ڈینی ڈینز گوپا اور سونو سود سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola
Customize your playstyle with a wide range of weapons and gear. Lucky Cola
The adventure of a lifetime is just a click away! Hawkplay