’کراچی سے لاہور3 ‘ کا آغاز

ڈائریکٹروجاہت رﺅف کی فلم’کراچی سے لاہور3‘کی شوٹنگ کا پہلا سپیل مکمل ہوگیا ہے جس میں مہوش حیات اور زارانورعباس نے حصہ لیا۔اس بارے میں ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ دونوں شاندار اداکارائیں ہیں جنہوں نے بہترین اندازسے کام کیا ہے۔وجاہت رﺅف نے اپنے خیالات کا اظہارسوشل میڈیا پر بھی کیا ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے مہوش حیات ان کے ساتھ ویب سیریز’عنایا‘ میں بھی کام کرچکی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Level up your character and unlock new abilities as you progress Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory as you rise through the ranks. Lucky Cola

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Create your legend in our immersive universe! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.