ایپس سٹورپرصارفین نے ایک سوبیس ارب ڈالرخرچ کئے

  موبائل ایپس سے متعلق ڈیٹا مہیا کرنے والی کمپنی اینی نے موبائل ایپس کے استعمال اور اس پر صارفین کے اخراجات کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 120 ارب ڈالر کی خطیر رقم صارفین نے موبائل ایپس پر خرچ کر ڈالے.

 کہا گیا ہے کہ ایپس سٹور پر صارفین کی جانب سے دو ہزار انیس میں اخراجات کا تخمینہ ایک سو بیس ارب ڈالر سے زائد ہے۔ ریسرچ کے مطابق دوہزار سولہ سے دوہزار اٹھارہ تک صارفین کی جانب سے ایپس پر وقت گزارنے میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اسی عرصے کے دوران پینتیس فیصد ایپس کے ڈاؤن لوڈ میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایپس سٹور پر صارفین کی جانب سے ایک سو 20 ارب ڈالر کا استعمال، سنیکر، میوزک انڈسٹری کے موازنے میں دگنا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ موبائل پر صارفین تین گھنٹے اوسطاً گزارتے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Test your skills in adrenaline-pumping PvP arenas Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Join guilds and alliances to conquer the game world together. Lucky Cola

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Dive into a world of magic and adventure! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.