یو ٹیوب کا سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ
امریکی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر ویڈیو شیئرنگ کی بڑی ویب سائٹ یو ٹیوب نے فیصلہ کیا ہے کہ ’سفید جھوٹ‘ پر مبنی ان ویڈیوز کے آگے فل اسٹاپ لگا دیا جائے، جو سائیڈ بار پر نمودار ہوتی ہیں۔
یہ وہ ویڈیوز ہیں جن میں مختلف قسم کے نا قابلِ یقین علاج یا دیگر اہم معاملات میں رجوع کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
یوٹیوب کے مطابق اس نوع کی ویڈیوز کے خلاف، جن کے ذریعے عوام الناس کو گمراہ کیا جائے یا اپنے مقاصد کے لیے راغب کیا جائے، بڑا کریک ڈاؤن کیا جائے گا.
یاد رہے کہ یو ٹیوب اس وقت دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ سائٹ ہے، جس کے صارفین اربوں میں ہیں. اس کی رسائی کے باعث اسے منفی مقاصد کے لیے بھی باکثرت استعمال کیا جاتا ہے.
Email This Post
Level up your character and unlock new abilities as you progress Lucky cola
Explore stunning landscapes and immerse yourself in breathtaking graphics. Lucky Cola
Be the next big winner at our online casino! Lucky cola
Adventure, strategy, and epic battles await! Hawkplay