وفاقی حکومت کانئی ٹیکس پالیسی لانے کافیصلہ
وفاقی حکومت نے نئی ٹیکس پالیسی لانے کافیصلہ کیا ہے ،نئی ٹیکس پالیسی آئندہ ماہ متعارف کرائی جائے گی جو آئندہ 5 سال کےلئے پیش کی جائےگی ۔میڈیانے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نئی ٹیکس پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ ماہ متعارف کرائی جائے گی،ٹیکس پالیسی آئندہ 5 سال کیلئے پیش کی جائیگی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے ذریعے ٹیکس کے پیچیدہ نظام کو آسان بنایاجائےگا،ٹیکس پالیسی میں ٹیکس ڈائریکشنزوضع کی جائیں گی،ذرائع کا کہناتھاکہ ٹیکس ادائیگی کیلئے آسان طریقہ کاروضع کیاجائےگا۔ذرائع نے مزید بتایاکہ پالیسی ٹیکس دہندگان کی تعدادبڑھانے کےلئے پیش کی جائےگی ،پالیسی میں ڈائریکٹ ٹیکسزبڑھانے پرزوردیاجائے گا۔
Email This Post
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola
Discover new realms and unlock powerful abilities as you level up. Lucky Cola
Step into the VIP lounge for exclusive rewards! Lucky cola
Join forces with friends and defeat your enemies! Hawkplay