ٹیلی کام شعبے میں سرمایہ کاری، سالانہ بنیادوں پر 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملک میں ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری 644 ملین ڈالر سے بڑھ کر 670 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 18-2017ء کے دوران ٹیلی کام سیکٹر سے 488 ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل ہوا ہے۔ 16-2015ء میں ٹٰیلی کام سیکٹر سے حاصل ہونا والا ریونیو 470 ارب روپے سے زائد رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ٹیلی کام سیکٹر میں67 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئٰی ہے اور بیرون دنیا سے ٹیلی کام سیکٹر میں 246 ارب ڈالر سے زائد کا غیر ملکی زرمبادلہ آیا ہے۔

ٹیلی کام سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری مجموعی سرمایہ کاری کا 7.2 فیصد رہی۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام سیکٹر نے ایک سال میں 147 ارب روپے سے زائد کی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

8 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Where gamers gather to redefine the impossible Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Team up with friends for epic cooperative adventures. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Dive into a world of luxury and endless rewards! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Engage in epic quests and legendary battles! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    The battle for supremacy begins now in our online game Hawkplay

  6. Brealewer کہتے ہیں

    The limitations of our study is the small sample size and the short period of follow- up paxil or priligy

  7. Brealewer کہتے ہیں

    Tamoxifen induces hepatocellular carcinomas in rats and is converted by rat hepatic cytochrome P450 enzymes into reactive metabolites capable of forming adducts with nucleic acids, proteins and chromosomal aberrations where to buy priligy usa

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.