نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس چھ فروری کو ہوگا
نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس چھ فروری کو ہو گا، وزیر خزانہ اسد عمر صدارت کریں گے۔
قومی مالیاتی کمیشن کے پہلے اجلاس وفاق اور صوبوں کے درمیان مالیاتی امور پر بات چیت ہوگی۔ قومی وسائل سے وفاق اورصوبوں کے حصوں پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔ قومی وسائل کی بہتر تقسیم کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔
اعلامیے کے مطابق نویں قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس کے لیے تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
Email This Post
Connect, compete, and celebrate gaming in all its forms Lucky cola
Challenge yourself with ever-increasing difficulty levels. Lucky Cola
Step into the VIP lounge for exclusive rewards! Lucky cola
Join the adventure and become a legend today! Hawkplay
Conquer your enemies and claim your glory in our game Hawkplay