ایپل کی شارٹ فلم ”دی بکٹ“ مکمل طور پر آئی فون ٹین ایس سے بنائی گئی ہے
ایپل کی شارٹ فلم ”دی بکٹ“ (The Bucket) ریلیز کر دی گئی ہے۔یہ فلم ایک شخص، اس کی ماں اور گھر سے محبت کی کہانی ہے۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اسے مکمل طور پر آئی فون ٹین ایس(iPhone XS) پر پر بنایا گیا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ چین کے دلکش مقامات پر کی گئی ہے۔
یہ فلم چین کے نئے سال، جسے بہار کے جشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 5 فروری کے لیے بنائی گئی ہے۔ فلم کی ہدایات جیا جیا ژانکو نے دی ہیں اور اس کا دورانیہ 5 منٹ 30 سیکنڈ ہے۔
Every game is a new story. Start yours today Lucky cola
Experience the thrill of exploration as you uncover hidden secrets. Lucky Cola
Spin to win and enjoy non-stop entertainment! Lucky cola
Dive into a world of magic and adventure! Hawkplay
Create your hero and become a legend Hawkplay