سعودی عرب میں گردوغبار کے طوفان، بارشوں سے نظام زندگی متاثر

سعودی عرب کے شہروں جدہ، تبوک اور مدینہ میں گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہوا، حد نگاہ انتہائی کم ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق جدہ، تبوک، ہیل اور مدینہ سمیت مختلف شہروں کو گردوغبار کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کےبعد حد نظر انتہائی کم ہو گیا۔ ٹریفک روانی متاثر ہونے سے لوگوں کو دفاتر و تعلیمی اداروں میں جانے اور روزمرہ امور نمٹانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مکہ اور ریاض میں آج بھی گرد وغبار کے طوفان کا خدشہ ہے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارشیں بھی ہوئیں، گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے نظام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Feel the rush of the game, right at your fingertips Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Choose your own path and forge your own destiny. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Spin to win and enjoy non-stop entertainment! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Experience the ultimate fantasy adventure! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Epic quests and legendary rewards await in our game Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.