بریگزٹ ڈیل کا متبادل منصوبہ، برطانوی پارلیمان میں آج ووٹنگ ہو گی

برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل سے متعلق متبادل منصوبے پر ووٹنگ آج ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تھریسامے کو کچھ ارکان کی طرف سے کھلی بغاوت کا سامنا ہے۔

وزیراعظم تھریسامے باغی اراکین کو منانے کی کوششیں کر رہی ہیں لیکن برطانوی میڈیا کے مطابق تھریسامے کو ان ارکان کی طرف سے کھلی بغاوت کا سامنا ہے۔ تھریسامے نے کابینہ کو بتا دیا ہے کہ وہ بھی نو ڈیل نہیں چاہتیں۔

دوسری جانب یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم نے برطانوی وزیراعظم سے ملاقات میں بریگزٹ کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔ انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی ایوان کو واضح کرنا ہو گا کہ آخر وہ چاہتے کیا ہیں، سمت تعین ہونے پر ہی یورپی یونین سے کسی سمجھوتے پر آگے بڑھا جا سکتا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Where gamers gather to redefine the impossible Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Compete in thrilling races and competitions for fame and fortune. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Be the next big winner at our online casino! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Embark on a journey of epic proportions! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Forge your destiny in the most exciting online game Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.