سوڈان کے صدر عمر البشیر کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وہ ایک روزہ دورے پر مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں ۔ اپنے دورے اس دوران سوڈانی صدر نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے ساتھ کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رواں ہفتے کے دوران ہی بشیر نے خلیجی ریاست قطر کا دورہ بھی کیا تھا۔ دوسری جانب عمر البشیر کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن کے مطابق ان مظاہروں میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Feel the rush of the game, right at your fingertips Lucky cola
Immerse yourself in a rich storyline and epic quests. Lucky Cola
Feeling lucky? Test your luck at our casino today! Lucky cola
Unleash your hero in the most epic online game! Hawkplay
Unleash your inner warrior in our action-packed game Hawkplay