سعودی عرب نے 2.8 ارب ڈالر میں انٹرنیشنل TRAFIGURA کمپنی کے ساتھ معدنیات کو پگھلانے والے پلانٹ قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ یہ جی سی سی ممالک میں پیتل کو پگھلانے والا پہلا پلانٹ ہوگا۔ یہ سالانہ 4 لاکھ ٹن پیتل ، دو لاکھ ٹن زنک اور 55 ہزار ٹن سیسہ پگھلائے گا۔ TRAFIGURA کمپنی دنیا بھر میں پیٹرول اور خام اشیاء کا کاروبار کرنے والی تین بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اس کی سالانہ آمدنی 127 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ اس کی تجارت کا یومیہ حجم 2.5 ملین بیرل یعنی عالمی تیل کا تین فیصد ہے۔
Where gamers gather to redefine the impossible Lucky cola
Dive into a world of luxury and endless rewards! Lucky cola
Your adventure starts now: Join the ultimate online game! Hawkplay
Step into the adventure of a lifetime with our game Hawkplay