فلم ’سمبا‘ کی کامیابی کے بعد رنویر ریپر بن گئے
بالی ووڈ انڈسٹری پر ان دنوں چھائے رہنے والے رنویر سنگھ فلم ’سمبا‘ کی کامیابی کے بعدریپر بن گئے۔
جی ہاں، بالی ووڈ اداکارنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائےکے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
‘دوری‘ نامی اس گانے کو رنویر سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے لیرکس جاوید اختر ڈائیون کے ہیں۔
زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ پہلی بار عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔
فلم کی کہانی اسٹریٹ ریپر کی زندگی پر مبنی ہے جب کہ فلم رواں سال 14 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Email This Post
From casual to competitive – we’ve got it all Lucky cola
Experience the thrill of exploration as you uncover hidden secrets. Lucky Cola
Feeling lucky? Test your luck at our casino today! Lucky cola
The adventure of a lifetime is just a click away! Hawkplay
Uncover hidden treasures and secrets in our game Hawkplay