اٹلی: برف سے مجسمہ سازی کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد
اٹلی میں برف سے مجمسمہ سازی کے سالانہ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
شمال مشرقی اٹلی میں منعقد ہونے والے مجسمہ سازی کے سالانہ میلے میں اٹلی سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں مجسمہ سازوں نے حصہ لیا اور منفی بارہ ڈگری درجہ حرارت میں رکھے گئے آئس بلاکس پر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس برفیلے فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کئے گئےکارٹون کرداروں ، جانوروں و دیگر اشکال کے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
جبکہ منگولیا کے مجسمہ ساز کا تیار کردہ خاندان کی عکاسی کرتے مجسمہ کو انعام سے نوازا گیا ہے دوسری جانب شمال مشرقی اٹلی میں ماہر موسیقاروں کے برف سے تیار کردہ موسیقی کے آلات اور میوزک پرفارمنس کو انجوائے کرنے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رۃخ کر رہی ہے اور اٹلی کا برف کا قلعہ کی سیر کے مزے بھی اُٹھا رہے ہیں۔
Email This Post
From casual to competitive – we’ve got it all Lucky cola
Unleash your hero in the most epic online game! Hawkplay
Become a legend in our fantasy-filled online game Hawkplay
Great job! Your insights are valuable, and the post was both interesting and well-structured.
https://crackpcstore.com/wondershare-pdfelement-crack-torrent/