فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی
فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔
عرب ٹی وی کے مطابق الحمد اللہ اور اراکین حکومت نےاستعفیٰ منگل کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد صدر محمود عباس کو بھیج دیا، تاہم وزیراعظم اور کابینہ نئی حکومت کے قیام تک اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے رہیں گے۔
فتح پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے اتوار کے روز صدر محمود عباس کی زیر صدارت اجلاس میں کثیر الجماعتی مخلوط قومی حکومت کے قیام کی منظوری دی تھی جسے مستعفی وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے سراہا تھا۔
حکومت میں حماس سمیت تمام فلسطینی گروپوں کو شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ فیصلے کا مقصد فلسطینی گروپوں کے درمیان محاذ آرائی کا خاتمہ ہے۔
Email This Post
Feel the rush of the game, right at your fingertips Lucky cola
Conquer realms and achieve legendary status! Hawkplay
Forge your destiny in the most exciting online game Hawkplay
Great job on this post! Your writing is engaging, and the content is very helpful.
https://macwinhub.com/ashampoo-movie-studio-pro-crack/