جرمن سفیر مراد سعید کی کارکردگی سے متاثر

پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے وزیرمواصلات مراد سعید سے ملاقات کی اور اس ملاقات کا احوال ایک ٹویٹ میں کیا جس میں وہ مراد سعید کی محکمے کی بہتری کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے کافی متاثر دکھائی دئیے۔

اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کے سب سے کم عمر وزیر مراد سعید سے مل کر نہایت خوشی ہوئی، جی-پی-او کو جدید بنانے کے لئے ان کے اقدامات اور لگن سے بہت متاثر ہوا۔ جرمن سفیر کا مزید کہنا تھا کہ مراد سعید کی قیادت میں جی پی او میں اعتماد اور بھروسہ بڑھے گا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

8 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Connect, compete, and celebrate gaming in all its forms Lucky cola

  2. Hawkplay کہتے ہیں

    Embark on a journey of epic proportions! Hawkplay

  3. Hawkplay کہتے ہیں

    Join the ranks of heroes in our epic online game Hawkplay

  4. Janet کہتے ہیں

    "Is there a mobile version of this software? It would be great to have access on my phone or https://fullappcrack.com/

  5. Sarah کہتے ہیں

    "Any plans to add more integrations with popular tools? It would be great to connect this software with other applications.”https://crackcents.com/

  6. Rosanna Roughton کہتے ہیں

    Hey there! Do you use Twitter? I’d like to follow you if that would be okay. I’m absolutely enjoying your blog and look forward to new posts.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.