برطانیہ شدید سردی برقرار، پارہ منفی 14 تک گر گیا

برطانیہ کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی شدت برقرار ہے، برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات اسکاٹ لینڈ کے شمال میں درجہ حرارت منفی 14 رہا۔ساؤتھ ویلزمیں آج درجۂ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔برطانیہ میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو برف باری کے دوران احتیاط سے ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Lucky Cola کہتے ہیں

    Connect with fellow gamers and forge new alliances. Lucky Cola

  2. Hawkplay کہتے ہیں

    Engage in thrilling battles and epic quests! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.