کویت میں کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

کویت میں گذشتہ روزکارڈرفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں ماہر ڈرائیورز نے شرکت کی۔

ریڈ بل کار پارک نامی اس مقا بلے میں ما ہر ڈرا ئیور زنے تیزر فتار ی سے ڈرفٹنگ کر تے ہو ئے اسٹیر نگ اور ایکسلریٹر پر قابورکھنے کا شاندار مظا ہر ہ پیش کیا۔

کار ڈرفٹنگ کے اس 2روزہ مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھرل کے سیکڑ وں شا ئقین بھی وہاں مو جو د تھے جنہوں نے ڈرائیورز کی مہارت کا بھرپور لطف اٹھایااور بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ڈرفٹرز کو خوب داددی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Lucky Cola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory, join our community. Lucky Cola

  2. Hawkplay کہتے ہیں

    Experience a game where every decision matters! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.