یوکرین میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں

یوکرین کے دار الحکومت کیو میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ہیں جس میں مختلف ممالک کے نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا ہے۔

5روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں سال2019موسم سرما اورخزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا دیدہ زیب کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران ماڈلز معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں۔

اس دوران کئی ڈیزائنرز خواتین کی ایسیسریز بھی پیش کررہے ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

1فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 5روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد5فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. Hawkplay کہتے ہیں

    Join the adventure and become a legend today! Hawkplay

  2. Larita Ellefson کہتے ہیں

    You are a very smart individual!

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.