انوشکا کی ہم شکل امریکی گلوکارہ کی تصویر وائرل

بھارتی اداکارہ انوشکا شرماایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گئیں، اس بار وجہ ویرات کوہلی کے ساتھ گزاری چھٹیاں یا اُن کی کوئی نئی فلم نہیں بلکہ ایک امریکی گلوکارہ سے اُن کی حیرت انگیز مشابہت ہے۔

امریکی گلوکارہ جولیا مائیکلس نے حالی ہی میں انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے ،جس میں انوشکا شرما سے اُن کی غیر معمول مشابہت کے باعث لوگ دھوکا کھاگئے ہیں۔انوشکا اور جولیا کی تصویروں کاٹوئٹر پر موازنہ شروع کردیا گیا، بعض لوگ امریکی گلوکارہ کو انوشکا کاڈبل رول جبکہ کچھ مداح اُنہیں گمشدہ جڑواں بہنیں قرار دے رہے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Hawkplay کہتے ہیں

    Challenge your limits in the most dynamic online game! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.