ورون کی فلم کا عنوان ”اسٹریٹ ڈانسر“

بالی وڈ اداکارورون دھون کی نئی فلم کو عنوان مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون کی نئی فلم کانام ‘اسٹریٹ ڈانسر ‘ منتخب کرلیاگیاہے۔ اس سے قبل فلم کا نام اے بی سی ڈی تھری’ سامنے آیاتھا۔ورون فلمساز ریموڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم میں شردھا کپور کےساتھ نظرآئیں گے۔فلم میں دیشا پٹنی بھی اہم کردار نبھائیں گی۔ یہ فلم رواں برس کے آخر میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Hawkplay کہتے ہیں

    Engage in epic quests and legendary battles! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.