امریکا، کلیولینڈ میں موٹر سائیکل شو کا انعقاد

امریکی شہر کلیولینڈمیں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کا انعقاد کیا گیا ۔انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو میں سینکڑوں جدید الیکٹرک اور ہیوی بائیکس شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔نمائش میں پرانی بائیکس کو بھی نئی جدت کے ساتھ متعارف کرایا گیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. Hawkplay کہتے ہیں

    Your adventure starts now: Join the ultimate online game! Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.