واشنگٹن میں برفباری، سڑکیں برف سے ڈھک گئیں
امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری،مغربی واشنگٹن میں سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔امریکی شہرسیاٹل میں ریکارڈ برفباری کے بعد ہر شے برف سے ڈھک گئی، شہری برف باری دیکھ کر خوش ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق ایک روز میں ہونے والی برف باری کا بیس سالہ ریکارڈ برابر ہوگیا ہے .محکمہ موسمیات نےآئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں مزید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔چین کے مشرقی اور جنوب مغربی حصوں میں بھی برف باری کا سلسلہ ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.