الزبتھ وارین کا امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
امریکی ریاست میساچوسسٹس سے ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے میساچوسس سےمہم کاآغاز کر دیا۔
الزبتھ وارین ڈونلڈٹرمپ کے مقابلےمیں 2020میں میدان میں اتریں گی۔
سینیٹروارین قانون کی پروفیسربھی رہ چکی ہیں،انہوں نے دھاندلی کے نظام سے چھٹکارادلانے کا وعدہ کیا۔
صدارتی امیدوار کی دوڑمیں وارین کا مقابلہ بائیڈن، کمالاہیریس اور برنی سینڈرز سےہونے کا امکان ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.