گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں ہونے والے شو میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ امریکہ میں ہونے والے لائیو میوزیکل شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ شو میں پاکستانی ، بھارتی اور مختلف ایشیائی باشندوں کے ساتھ امریکی گوروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔رابی پیرزادہ کی پرفارمنس کے دوران گورے بھی جھومتے رہے ۔ رابی پیرزادہ کامیاب شو کرنے کے بعد کل (پیر) واپس پاکستان آجائیں گی.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.