عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا
حکومت نے عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق عارف عثمانی کو 3 سال کے لیے صدر نیشنل بینک کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
وزرات خزانہ نے عارف عثمانی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.