ریاض میں کلاسک کارفیسٹیول
سعودی دار الحکومت ریاض میں چوتھے سالانہ کلاسک کارفیسٹیول کاانعقاد کیا گیا۔
اس منفردایونٹ میں مختلف سعودی شہروں سمیت کئی خلیجی ممالک سے آئے شرکاء نے600سے زائد کلاسک گاڑیوں کیساتھ شرکت کی ۔
اس کلاسک کار شومیں شرکت کیلئے ہزاروں افراد یہاں پہنچے اور اپنی پسندیدہ گاڑیوں کا بھرپور جائزہ لیا۔رواں برس اس کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی کی گئی جس میں شرکاء نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیاجبکہ ان گاڑیوں کی مجموعی مالیت کئی ملین ریال تھی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.