”نوٹ بک“ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم” نوٹ بک“ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں جاری فلم کے ٹریلر کو مقبولیت مل رہی ہے۔ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں دو نئے چہرے متعارف کرائے گئے ہیں اس فلم سے ظہیر اقبال اورپرینوتن بہل فلم ڈبیو کررہے ہیں۔”نوٹ بک“ اگلے ماہ مارچ میں ریلیز ہوگی۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.