عمران عباس اور زرنش خان نئے پراجیکٹ میں
ڈائریکٹرالیاس کشمیری نے نئے پراجیکٹ’کن فیکون‘ کا آغازکردیا ہے جس میں عمران عباس اور زرنش خان لیڈ رول کررہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں علیزے شاہ،عذرامنصور سمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں۔ اس ڈرامے کی کہانی قیصرہ حیات نے تحریر کی ہے۔عمران عباس اور زرنش خان کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا یہ پہلاموقع ہے جس کے بارے میں ان فنکاروں کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی کہانی یکسر مختلف ہے جسے دیکھ ناظرین چونک جائیں گے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.