اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا
اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول اتوار کے دن کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا ہے۔ اس مشن کو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر بھی کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ایک تجرباتی مشن تھا تاہم اس کی کامیابی کے نتیجے میں رواں سال کے اختتام تک انسان بردار خلائی مشن روانہ کیا جا سکے گا۔ اس منصوبے کی کامیابی کو خلائی سائنس کی ترقی میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.