میکسیکو، کارنیول کے موقع پر رنگا رنگ پریڈ

میکسیکو میں سالانہ کارنیول کے موقع پر رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے منفرد کاسٹیوم زیب تن کئے بھرپور شرکت کی۔

میکسیکوکے شہر La Paz میں منعقد ہونے والے اس روایتی کارنیول کے موقع پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں اور بڑوں سمیت سیکڑوں افراد نے نہ صرف دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کئے شہر کی سڑکوں پر گشت کیا ۔

اس دوران مارچنگ بینڈ کی پرفامنس اور دیدہ زیب فلوٹس نے پریڈ کی رونقوں کو چار لگا دیئے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.