”بہترین عالمی موجد ایوارڈ“

 مکہ گورنریٹ نے کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ کے طالب علم خالد احمد عطیف کو چین میں بہترین عالمی موجد ایوارڈ کو کیمسٹری میں سابق ایوارڈ اور جنیوا نمائش میں گولڈ میڈل ملنے پر شاباشی دی۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ہیش ٹیگ کے توسط سے عطیف کو خراج تحسین پیش کیا۔ عطیف کی عمر 25برس ہے۔ وہ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینیئرنگ کا طالب علم ہے۔ وہ مغربی ریجن میں بہترین موجد اور کیمسٹری کے شعبے میں سابق ایوارڈ اور آئی این ای ای ایل آئی ایس ای سی نمائش میں عالم عربی کی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.