’ ’کیپٹن مارول“ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

خاتون سپر ہیرو کی کہانی باکس آفس پر چھاگئی۔’ ’کیپٹن مارول“ نے63 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد رقم کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایک میگزین کے مطابق کیپٹن مارول 3 دن میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دنیا کی چھٹی فلم بن گئی۔کیپٹن مارول، ڈزنی اور مارول اسٹوڈیوز کی پہلی سپر ہیرو فلم ہے جس میں لیڈ کردار خاتون کا ہے۔ فلم نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی اور ویک اینڈ کے3 دنوں میں دنیا بھر سے مجموعی طور پر 63 ارب 44 کروڑ روپے کمالئے ۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.