پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی اور چیئر مین بو رڈ آف اسٹیٹ بینک برا ئے بین الااقوامی اقتصادی معاملات ترکمانستا ن نے تر کما نستا ن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کی جا نب سے اس MoU کودستخط کیا جس کا مقصد دو نو ں ممالک کے در میان پا ک تر کما نستا ن بز نس کو نسل کا قیا م ہے یہMoU دو نو ں ممالک کے وزراء خا رجہ کی مو جو دگی میں پاکستان کی وزارت خا رجہ اسلا م آبادمیں دستخط ہوا ۔ دو نو ں ممالک کے در میان مشتر کہ بز نس کو نسل کا روباری برا دری کے در میان تعلقا ت کو بڑھانے ، دو طر فہ تجا رت کو بڑھانے ، مشتر کہ سر مایہ کاری اور اقتصادی تعلقا ت کو بہتر بنا نے میں اہم کردارادا کر ے گی ۔ پاکستان تر کما نستا ن بز نس کو نسل ایف پی سی سی آئی اور تر کما نستا ن چیمبر کے زیر سا یہ کا روباری برادری کو Facilitate کر ے گی اور دو نو ں ممالک میں نما ئشو ں کے انعقاد کے علاوہ تجا رتی وفود کا تبا دلہ بھی کر ے گی جس میں دو نو ں ممالک کے در میان تعلقا ت بڑ ھیں گے۔ پاکستان اور تر کما نستا ن ECOاور OIC کے ممبرہیں اور دونو ں ممالک کے در میان تجا رت کا حجم تقر یباً20ملین ڈالر ہے جو کہ دو ستا نہ تعلقا ت کا ظا ہر نہیں کرتا ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے کہاکہ وہ جلد پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد تر کما نستان لے کر جا ئیں گے اور JBCکا inaugural session کا انعقاد کر یں گے تا کہ دو نو ں ممالک کے در میان تجا رتی تعلقا ت بڑ ھیں ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.