فاطمہ، سیف اورفضل ”بھوت“ کیلئے کاسٹ

بالی وڈ کے تین اداکارپہلی بار ایک نئی فلم میں ایکساتھ بڑے پردے پر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان، فضل علی اور فاطمہ ثنا کو نئی فلم” بھوت“میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ بالی وڈ کی ہارر فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد کیاجائےگا۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.