شوبز اداکارہ ریما وطن واپس By azadnewsurdu On مارچ 18, 2019 Share اداکارہ ریما ترکی سے وطن واپس پہنچ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریما نے ترکی میں ایک کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ہے جس کا انہوں نے بھاری معاوضہ وصول کیا ہے ۔ ریما کا شمار لالی وڈ کی بڑی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ Email This Post Share
تبصرے بند ہیں.