شوبز عاطف کی آواز میں ”شان پاکستان“ By azadnewsurdu On مارچ 25, 2019 Share عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں نیا گیت پیش کیاگیا۔یوم پاکستان کے موقع پر عاطف اسلم نے اپنی آواز میں نیا ملی نغمہ” شان پاکستان “ کے عنوان سے پیش کیا۔ یہ ملی نغمہ پاک فضائیہ کے اشتراک سے تیار کیاگیاہے۔ Email This Post Share
تبصرے بند ہیں.