یورپین چیمیئن کوالیفائرز،جرمنی نےہالینڈ کوتین گول سے ہرادیا

یورپین چیمیئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔

یورپین چیمیئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں گول کرکے جرمنی ٹیم کو تین دو سے فتح دلادی۔

ایمسٹر ڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جرمن ٹیم نے مخالف گول پر حملے کئے،جس کے نتیجے میں 15 منٹ میں ہی اسے کامیابی ملی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.