والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ آئندہ ماہ 4 سے 7 اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں گالف کی ورلڈ رینکنگ کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کےلئے اپنے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے جبکہ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر اینڈریو لانڈری اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 7اپریل کو منعقد کی جائیگی جس میں جیتنے والے گولفرز کو انعامات سے نوازا جائیگا۔
تبصرے بند ہیں.