سعودی عرب کےمختلف شہروں میں ژالہ باری

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں ژالہ باری سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔

سعودی عرب میںآسمان سے گرنے والے بڑے بڑے اولوں نے جہاں ایک طرف موسم خوشگوار کر دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔

ریاض سمیت مختلف شہروں میں غیر متوقع ژالہ باری سے جہاں کئی شہری گھروں میں بیٹھ گئے وہیں کئی منچلے موسم کا لطف اْٹھانے سڑکوں پر آگئے۔

ژالہ باری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.