نیدرلینڈ میں فلاوور پریڈ کا انعقاد
نیدرلینڈ سالانہ فلاورپریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنے تیار کردہ سیکڑوں خوبصورت پھولوں سے سجے فلوٹس نمائش کیلئے پیش کئے ۔اس خوشبوؤں بھری پریڈ میں میں رنگ برنگی مہکتے خوبصورت پھولوں کے آرٹ کے نمونے لوگوں کی
توجہ کا مرکز بنے رہے ۔اس دوران مارچنگ بینڈ کی پرفامنس نے پریڈ کی رونقوں کو چار لگا دیئے.
Email This Post
تبصرے بند ہیں.