امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی میں کمی کے لیے جلد باہمی تجارتی معاہدے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1287.61 ڈالر فی اونس رہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.