دنیا کے سب سے طویل اور تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح
بلند و بالا رولر کوسٹرز میں بیٹھنا ایک نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز لمحہ ہوتا ہے اور رولر کوسٹر جتنی زیادہ بلند ہوگی لوگ اتنا ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
کینیڈا میں بھی مہم جوئی اور تھرل کے شوقین افراد کے لیے دنیا کے سب سے طویل اور تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح کردیا گیا
ٹورنٹو کے ونڈر لینڈ تھیم پارک میں موجود یہ طویل ترین اور تیز رفتار ترین رولر کوسٹر صرف 3 منٹ میں 250 فٹ طویل ٹریک پر سفر کرتا ہے۔
اس سفر کے دوران یہ 36 سو فٹ کی اونچائی پر جاتاہے۔ اس رولر کوسٹر نے تیز رفتاری کا نیا ریکارڈ بھی بنایا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.