گرین شرٹس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے

ورلڈ کپ کےلیے پاکستان ٹیم اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے برسٹل میں یکجا ہے، جہاں گرین شرٹس آج سے بھرپور ٹریننگ کریں گے ۔

محمد عامر اور شاداب خان بھی پریکٹس سیشن میں شریک ہوں گے جبکہ فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلینڈ روانہ ہو گئے۔

 یاد رہے کہ ورلڈکپ 30مئی کو انگلینڈ اینڈ ویلز میں شروع ہو گا۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.