مصر میں دو اہرام سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

مصر میں دو اہرام سیاحوں کے لیے کھول دیے گئےہیں۔

سیاح کئی دہائیوں بعد 4 ہزار سو سال قدیم اہرام کی سیر کرسکیں گے۔

سیاح ایک سرنگ کے ذریعے ان اہرام کے نیچے موجود چیمبرز تک جاسکیں گے ۔

مصر ، دو اہرام سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

یہ اہرام قاہرہ سے 28 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.