برطانیہ میں تیز ترین ڈرائیور لیس کار
برطانیہ میں گڈ ووڈ فیسٹول آف اسپیڈ میں جہاں مشاق ڈرائیور اپنی ڈرائیونگ کے جوہر دکھاتے رہے، وہیں اس بار ایک خودکار گاڑی نے 1.16میل کا ٹریک 66.96 سیکنڈ میں طے کرکے سب کو حیران کر دیا۔
ڈیو بوٹ2.0 نامی اس ڈرائیور لیس کار نے یہ فاصلہ 101میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کیا۔
پہلی بار کسی خود کار اسپورٹس کار کا طے کردہ وقت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.