ترکی میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول

ترکی میں ہاٹ ایئر بیلون  فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

فیسٹیول میں ترکی سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں درجنوں رنگ برنگے دیوہیکل غباروں نے آسمان پر خوبصورت نظارہ  پیش کیا ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.