انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیاجس پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت160 روپے 90 پیسے ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جس سے غیر ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، آج صبح انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو گیاجس پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہو گئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.