تھرلر فلم21برجزکا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ تھرلر فلم21برجزکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اس فلم کی کہانی نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایک جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ایک گینگ کو پکڑنے کیلئے لاک ڈاؤن کروادیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین،سیانا ملر،اسٹیفن جیمز،جے کے سیمونز،کیٹی میک کلینن،شینا ریان اور ٹیلر کچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 27ستمبرکو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.