لیژرلیگز نیشنل چیمپئن شپ: فائنل راؤنڈ کا آغاز اتوار سے ہوگا
پشاور کی شنواری ایف سی، راولپنڈی کو 7-3 سے شکست دے کر لیژر لیگز نیشنل چیمپئن شپ کے پی ریجن کی چیمپئن بن گئی۔
فائنل راؤنڈ کے میچز اتوار 28 جولائی سے کراچی کے پیپلز اسٹیڈیم لیاری میں شروع ہورہے ہیں، جس میں پشاور ایف سی، کراچی کی عبدل ایف سی، لاہور کی باٹا ایف سی اور بلوچستان کی گوادر ایف سی کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.